Moon story 2008

سورج اور چاند گرہن کے مطلق 2018 کی اھم معلومات

محکمہ ء موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق سال 2018 میں 3 سورج گرھن اور 2 چاند گرہن ہوں گے ۔ علم نجوم سے تعلق رکھنے والے ماہرین سورج گرہن اور چاند گرہن کو دنیا میں بڑے معیار پہ رونما ہونیوالی تبدیلیوں سے تعبیر کرتے ہیں ۔ انِ ماہرین کے اندازے کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری دوسرا 13جولائی اور تیسرا 11 اگست کو لگے گا ۔ اسی طرح پہلا چاند گرہن 31 جنوری اور دوسرا 27 جولائی کو ہوگا ۔ موسمیات کے اندازے کے مطابق یہ گرہن دنیا کے زیادہ تر حصوں میں دیکھے جا سکیں گے ۔ ان میں مختلف ممالک شامل ہیں جیسے پاکستان ، امریکہ ،کینیڈا ،بھارت ، بنگلہ دیش ارجنٹائن اور یورپ ۔ جن ممالک میں یہ گرہن دیکھے جائیں گے وہاں واضح تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے ۔

error: Content is protected !!