Maryam Nawaz Sharif Shoes
مریم نواز شریف کی ڈریسنگ نے اس بار پھر انکی شخصیت کو اجاگر کرنے اور ٹرینڈنگ میں لانے کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ سیٹ کر دیا –
زیر نظر سبز رنگ کے شوز جو کہ مریم کے ڈریس کے ساتھ میچنگ ہیں اس وقت ٹوئٹر پر ٹرینڈنگ میں ہونے کےساتھ ساتھ اسکی شخصیت پر تنقید کی وجہ بنے ہوئے ہیں – تفصیل کے مطابق مریم حالیہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لئے یہ شوز پہن کر آئیں مگر ٹوئٹر کے ٹرینڈ کے مطابق انکے اس اقدام کو نہایت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ انکو اس طرح غریب عوام کی ترجمانی کا حق کبھی حاصل نہیں ہو سکتا –
عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر بالنک کے ڈیزائن کردہ یہ شوز بہت مہنگے ہیں اور ایسی چیزیں پہن کر کوئی بھی لیڈر عوام کی ترجمانی کرنے کا حق نہیں رکھتا –