پنجاب حکومت کی اب تک کی کی گئی بہترین اصلاحات میں اول نمبر پر یہ اقدام ہے کہ پنجاب میں بلدیہ نے ایک موبائل ایپ بلدیہ آنلائن متعارف کرایا ہے جس میں کوئی بھی شخص گھر بیٹھے آرام سے اپنے بچوں کی پیدائش بمعہ دیگر تفصیلات جمع کرا کے ڈاکومنٹ کروا سکتا ہے
حکومت کے اس اقدام سے یہ ایک آسانی ہوگئی ہے کہ لوگ لمبے چوڑے مرحلوں سے گزرنے اور رشوت کے ذریعے کام کرانے کی بجائے اب آسانی سے اور شفاف طریقے سے یہ کام کر لیں گے –