نوجوان شاعر ڈاکٹر عدنان احمد رانا کی خوبصورت تحریر

اُردو نظم

نفرت نہیں رہی

محبت نہیں رہی

یہ کیا کہ مجھ کو یار کی

عادت نہیں رہی

پہلے تو ہجر یار کے

شکوےخدا سے تھے

یہ کیا اب وصال یار کی

چاہت نہیں رہی

ٹھکرا کے میرا پیار وہ

عادتاً چل دیئے

کہ سب کی طرح سے میری بھی

جب ضرورت نہیں رہی

اے وقت بے رحم

تیرا ہوں شکر گزار میں

کہ مجھ پہ اب اسکی یاد کی

صعوبت نہیں ری

 

بقلم عدنان

error: Content is protected !!